Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

Now Reading:

کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی
آگ

کراچی کے علاقےگلبرگ بلاک 12 میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ جائے وقوعہ پر پولیس بھی پہنچ چکی ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ فوری طور پر آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم فیکٹری میں موجود چند لوگوں کو بروقت باہر نکال دیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور
کرغزستان: متاثرہ پاکستانیوں کے انخلا کیلئے پاک فضائیہ متحرک
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر