Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنے پیاروں کو کورونا سے بچا ئیں،میرا کا منفرد ویڈیو پیغام

Now Reading:

اپنے پیاروں کو کورونا سے بچا ئیں،میرا کا منفرد ویڈیو پیغام
Meera

 شو بز انڈسٹری کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا جی اپنی منفرد حرکتو ں کے با عث آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔

جیسا کہ سب ہی جا نتے ہیں کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تبا ہی مچائی ہو ئی ہے اور ایسے حالات میں میرا جی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی سے کم نہیں اوراس مشکل وقت میں اپنا کر دار ادا کرینگی۔

بالآخرمیرا نے بھی کورونا وائرس کی آگاہی اور بچاو سے متعلق ایک منفرد انداز میں ویڈیو پیغام دیا ہے ۔ جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ باربار ہاتھ دھو کر آپ خود کو اور اپنے پیاروں کو کورونا وائر سے بچا سکتے ہیں ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر