Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسجد نبوی ﷺ میں جمعتہ المبارک کا روح پرور اجتماع

Now Reading:

مسجد نبوی ﷺ میں جمعتہ المبارک کا روح پرور اجتماع

مسجد نبوی ﷺ میں جمعتہ المبارک کا روح پرور اجتماع، کورونا وائرس کی پابندی کے بعد مسجد نبوی میں پہلی بار جمعتہ المارک کا بڑا اجتماع ہوا جس میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں نے حکومتی ایس او پیز کے تحت نماز ادا کی.

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے جزوی اجتماع میں حرمین کی انتظامیہ کے اہلکار، صحت وصفائی اور سیکیورٹی کے اہلکار اور آئمہ و مشائخ نے شرکت کی۔

جبکہ مملکت کی تمام مساجد میں ایس او پیز کے ساتھ نماز جمعہ با جماعت ادا کی گئی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے 20 مارچ کو ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں باجماعت نماز کو محدود کردیا تھا۔

دوسری جانب مسجد اقصی کے باہر ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کیا اور اسرائیل کے مغربی کنارے توسیع کے منصوبے کے خلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر