Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی بے لباس کرنے کے کیس میں ملزمان کا 6 روزہ ریمانڈ

Now Reading:

لڑکی بے لباس کرنے کے کیس میں ملزمان کا 6 روزہ ریمانڈ

راولپنڈی میں  لڑکی کو بے لباس اور مبینہ زیادتی کے کیس میں نامزد 3 ملزمان 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں لڑکی کو بے لباس کرنے کے کیس سے متعلق سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا شاہد بیگ نے کی۔

اس موقع پر ملزم ارسلان، محسن اور عامر کو پولیس نے علاقہ مجسٹریٹ فیصان رسول کی عدالت میں پیش کیا۔

مقدمہ میں نامزد تیسرا ملزم سبحان عدالت میں پیش نہ ہوا، ملزمان پر تھانہ بنی کے علاقے میں لڑکے سے زیادتی کا مقدمہ درج تھا ۔

سماعت کے دوران عدالت کا کہناتھا کہ وڈیو دیکھ کر اندازہ ہوا ملزمان انتہائی خطرناک ہیں، ملزمان کو عبرت کا نشان بنانا ہوگا۔

Advertisement

عدالت نے دوران سماعت واقعے میں ملوث ملزمان محسن، ارسلان کی دوسرے مقدمہ میں بھی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دوره کرغزستان ملتوی ہونے کی وجہ بتادی
وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور
کرغزستان: متاثرہ پاکستانیوں کے انخلا کیلئے پاک فضائیہ متحرک
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر