Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں طلبہ نے امتحان کے دوران بچے کو جنم دیدیا

Now Reading:

امریکا میں طلبہ نے امتحان کے دوران بچے کو جنم دیدیا

حاملہ خاتون نے آن لائن پیپر کے دوران صحت مند بچے کو جنم دیدیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق امریکا میں قانون کا امتحان دینے والی برینانا ہل نے صحت مند بچے کو جنم دیا۔

مزید پڑھیں

امریکا نے چینی طلبہ اور محققین کے ویزے منسوخ کردیئے

امریکا نے ایک ہزار چینی طلبہ اور محققین کے ویزے منسوخ کردیئے۔...

ہرینانا ہل نے مزید بتایا کہ 90 منٹ کے چار پیپرز دو لگاتار دنوں میں ہونا تھے لیکن پہلے ہی روز پہلے پیپر کے دوران زچگی کا درد شروع ہو گیا لیکن یہ مرحلہ میں نے مکمل کرلیا۔

 وقفے کے بعد دوسرا پیپر مڈ وائف کی نگرانی میں دیا اور فوراً اسپتال پہنچی جہاں بچے کو جنم دیا۔

Advertisement

ہرینانا ہل کے مطابق دوسرے دن پیپرز تھا جو میں نے اسپتال میں اپنے روم میں دیا اور اس دوران میرے شوہر، ماں اور نرسیں بچے کی دیکھ بھال کرتے رہے۔

واضح رہے ریاست الینوائے میں لویولا یونیورسٹی شکاگو کی طالبہ برینانا ہل کو اس بات کا تو اندازہ تھا کہ امتحانی پیپرز کے درمیان وہ حاملہ ہوں گی لیکن انہیں یہ نہیں پتہ تھا کہ 90 منٹ کے پیپر کے دوران ہی انہیں بچہ جنم دینا پڑ سکتا ہے۔

 ہرینانا ہل نے میڈیا کو بتایا کہ میں مطمئن تھی کہ امتحانات کی تاریخ ان دنوں کی ہے جب میں 28 ہفتوں کی حاملہ ہوں گی لیکن کورونا وبا کی وجہ سے تاریخ میں تبدیلی ہوئی اور اب نئی تاریخ اس وقت کی تھی جب میرے 38 ہفتے پورے ہونے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر