Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرتگال میں پھولوں کے تہوار کا آغاز ہوگیا

Now Reading:

پرتگال میں پھولوں کے تہوار کا آغاز ہوگیا

پرتگال کے جزیرے مدیرا میں پھولوں کےسالانہ تہوار کا آغاز ہوگیا۔گھروں،سڑکوں،گلی اور محلوں کو خوب صورت پھولوں سے سجادیا گیا۔

پرتگال کا جزیرہ مدیرا اپنے نام ،آب و ہوا اور خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔یہاں ہر سال موسم سرما کے آنے سے پہلے پھولوں کا تہوار منایا جاتا ہے۔ راوں سال بھی یہ تہوار جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔

تہوار کے آتے ہی شہر کے وسط میں پھولوں کے انتظامات کئے گیے ہیں ،پورے شہر میں گھروں، سٹرکوں اور گلی محلوں کوخوبصورت پھولوں کے ساتھ سجادیا گیا ہے،خواتین اور بچوں کی جانب سے پھولوں اور خوبصورت لباس پہنے سٹرک پر پریڈ بھی کی گئی۔

سیاحوں اور۔شہریوں نے خوبصورت لباس میں ملبوس خواتین اور بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں اور پھولوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر