Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئس کریم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

Now Reading:

آئس کریم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

آئس کریم میں بھی عالمی وبا کورنا وائرس کی تصدیق نےسب کو حیران کر دیا۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ایک فوڈ کمپنی کی آئس کریم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد حکام نے ہزاروں مصنوعات کو ضبط کر لیا۔

مزید پڑھیں

نئے کورونا وائرس کی عام علامات کیا ہیں؟

عالمی وبا کورونا کی نئی علاماتیں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا...

یاد رہے کہ چین کی مقامی فوڈ کمپنی کے 4 ہزار 836 ڈبوں کے آلودہ ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی جس میں سے 2 ہزار 89 ڈبوں کو سیل کر دیا گیا۔

اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک ہزار 812 ڈبوں کو مختلف صوبوں میں بھیج دیا گیا تھا۔

Advertisement

 انہوں نے مزید بتایا کہ ان میں سے 935 ڈبے مقامی مارکیٹوں میں پہنچا دیے گئے تھے البتہ ان میں سے صرف 65 ڈبے فروخت ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ آئس کریم میں وائرس کی تصدیق کے بعدکمپنی کے ایک ہزار 662 ملازمین کو سیلف آئسولیشن یعنی تنہائی اختیار کرنے اور ٹیسٹنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چینی کمپنی نے آئس کریم تیار کرنے میں استعمال ہونے والا دودھ پاؤڈر نیوزی لینڈ اور یوکرین سے درآمد کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر