Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلمانوں کو تدفین کی اجازت دینے پر وزیراعظم عمران خان سری لنکن حکومت کے مشکور

Now Reading:

مسلمانوں کو تدفین کی اجازت دینے پر وزیراعظم عمران خان سری لنکن حکومت کے مشکور

وزیراعظم عمران نے دورہ سری لنکا کے بعد سری لنکن قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ پر جاری ٹوئٹ میں لکھا کہ میں سری لنکا کی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور سری لنکا کی حکومت کے سرکاری نوٹیفکیشن کا خیرمقدم کرتا ہوں جو کوویڈ 19 میں مرنے والوں کے لئے تدفین کے اختیار کی اجازت دیتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کا دو روزہ دورہ کیا جو گزشتہ روز ختم ہوا ہے، دورے کے دوران عمران خان نے سری لنکن صدر، وزیراعظم اور تجارتی وفود سے ملاقاتیں کیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر