Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خون کی کمی پوری کرنے والا جادوئی پھل کونسا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

خون کی کمی پوری کرنے والا جادوئی پھل کونسا ہے؟ جانئیے

آلو بخارا اپنے کھٹے میٹھے ذائقے کے باعث کھانے میں بہت پسند کیاجاتا ہے۔

ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ آلو بخارا حیرت انگیز فوائد سے بھی مالا مال ہے ،خشک آلو بخارا وٹامن کے ، آئرن ، فائبر ، پوٹاشیم اور بیٹاکیروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔

 اس پھل میں چکنائی، پروٹین ، وٹامن اے، بی، سی،کے اور ای پائے جاتے ہیں۔

صرف یہی نہیں کیلشیم ،آئرن ،پوٹاشیم ،سوڈیم اور میگنیشم بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

براؤن اور بلیک رنگ کے بیضوی شکل کا یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹ کا حامل ہے یہ کینسر کے امکان کو بھی ختم کرتا ہے۔

Advertisement

یہ جسمانی اور دماغی صحت کیلئے بھی بہتر ہے۔

یہ کولیسٹرال کی شرح کو کم کرتا ہے اور جگر کی صحت کیلئے بھی مفید ہے۔

آلو بخارا

 

آلو بخارے میں پوٹاشیم کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے، اس لئے بی پی کو کنٹرول کرتا ہے۔

رگوں اور ہڈیوں کے امراض میں مفید مانا گیا ہے۔

Advertisement

بدہضی اور قبض کی شکایت میں آلو بخارا استعمال کیا جائے تو اس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوتے ہیں۔

آلو بخارے کا شربت گرمی دانوں سے نجات اور گرم موسم میں فرحت اور تازگی فراہم کرتا ہے۔

آلو بخارا

طبی ماہرین کے مطابق آلو بخارے کے استعمال سے خون کی کمی دور ہوجاتی ہے اور یہ چھاتی کے کینسر سے بچاؤ میں معاون ہے۔

شوگر کے مریض بھی اسے ہچکچاہٹ کے بغیر کھا سکتے ہیں۔

آلو بخارے کا استعمال بینائی کیلئے بھی مفید ہے۔

Advertisement

آلو بخارا

آلوبخارا بالوں کی نشوونمااور جلد کی خوبصورتی کے لیے بھی مفید ہے، یہ آئرن کی کمی کو دور کرکے بالوں کوگرنے اور قبل از وقت سفید ہونے سے روکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر