
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے آج اپنے حلقے پاکستان چوک کا دورہ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرانہوں نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں بتایا کہ آج میں نے اپنے حلقے پاکستان چوک کا دورہ کیا ہے اور مختلف بلڈنگ کے رہائشیوں سے پانی کے سنگین مسائل پر گفتگو بھی کی ہے۔
اپنے حلقے پاکستان چوک کا دورہ کیا اور مختلف بلڈنگ کے رہائشیوں سے پانی کے سنگین مسائل پر گفتگو کی، اس موقع پر واٹر بورڈ کی انتظامیہ بھی موجود تھی جن کو مسائل سے آگاہ کیا اور رہائشیوں کو مسائل جلد سے جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرائی. pic.twitter.com/Rxa7oXN0Xg
— Khurrum Sher Zaman 🇵🇰 (@KhurumSherZaman) May 26, 2021
انہوں نے اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مزید لکھا کہ اس موقع پر واٹر بورڈ کی انتظامیہ بھی موجود تھی جن کو مسائل سے آگاہ کیا گیا ہے ، اور رہائشیوں کو مسائل جلد سے جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News