Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا، شہبازشریف

Now Reading:

موجودہ حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا، شہبازشریف
شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نےملک کوتباہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبا ز شریف نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ حکومت کےہرروزنئےاسکینڈل سامنے آتے ہیں۔ہمارے دورمیں لوڈشیڈنگ ختم کی گئی۔

واضح رہےکہ شہباز شریف ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والی ن لیگ کی خاتون ایم این اے نوشین افتخار کو مبارکبا د دینے ان کی رہائش گاہ  پہنچے اور انہیں ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بھرپورمقابلہ کرنے پر شاباش دی۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ نوشین افتخار بہادر والد کی ایک بہادر بیٹی ہے، جو اپنے والد کی طرح خدمت خلق کا مشن آگے بڑھا رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں پیش ہونےکیلئےدرخواست دائر
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس؛ مزیدگواہان پر جرح مکمل، سماعت 31 مئی تک ملتوی
نمل جانےوالی جیپ حادثےکاشکار، 6 افراد جاں بحق
وزیر اعظم کی مرحوم صدر رئیسی اور ساتھیوں کے حوالے سے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت
ایف بی آر اِن لینڈ ریونیو گریڈ 16کے 8 افسران کی گریڈ17میں ترقی
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر