
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ ظالم نامراد ہونگے اور حق ہی غالب آئیگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری ایک ٹوئٹ پیغام میں سعد رفیق لکھتے ہیں کہ سیاست ، عدالت اور صحافت کو پابہ زنجیر کرنا ریاست کوجنگل بنانے کے مترادف ہے ، نئے پاکستان کے نام پر ریاست کوجنگل بنانے کی سازش انشا اللّٰہ ناکام ہو گی۔
سیاست عدالت اور صحافت کو پابہ زنجیر کرنا ریاست کوجنگل بنانے کے مترادف ھے
Advertisementنئے پاکستان کےنام پرریاست کوجنگل بنانے کی سازش انشا اللّٰہ ناکام ھو گی
بحمدللّٰہ
ظالم نامراد ھونگے
حق ھی غالب آئیگا
منتظر رھو
ھم بھی منتظرھیںAdvertisement— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) June 6, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ بحمدللّٰہ ظالم نامراد ھونگے اور حق ہی غالب آئیگا آپ بھی منتظر رہیں ، ہم بھی منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News