وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کہتے ہیں کہ داسو پراجیکٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل گرڈ کو ہر سال 12 ارب یونٹ سستی اور ماحول دوست بجلی مہیا کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ داسو پراجیکٹ کی بدولت ملازمت کے 8000 مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔
داسو پراجیکٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل گرڈ کو ہر سال 12 ارب یونٹ سستی اور ماحول دوست بجلی مہیا کرے گا۔
داسو پراجیکٹ کی بدولت ملازمت کے 8000 مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔Advertisementمقامی لوگوں کی ترقی کے لئے پراجیکٹ ایریا میں اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت 17 ارب 34 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ pic.twitter.com/Xe09HTGLTh
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 18, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ مقامی لوگوں کی ترقی کے لئے پراجیکٹ ایریا میں اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت 17 ارب 34 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News