وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب پنجاب کے بچے اور نوجوان بہتر تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونگے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ گالی اور بدکلامی کو پنجاب کا کلچر کہنے والے غیرت اور اخلاقیات سے عاری سیاستدانوں کی غلامی سے آزاد ہونگے۔
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب پنجاب کے بچے اور نوجوان بہتر تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوکر گالی و بدکلامی کو پنجاب کا کلچر کہنے والے غیرت و اخلاقیات سے عاری سیاستدانوں کی غلامی سے آزاد ہونگے۔ مستقبل کے معماروں کو بہتر تعلیم کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کی قوم سے کمٹمنٹ ہے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) June 18, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ مستقبل کے معماروں کو بہتر تعلیم کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کی قوم سے کمٹمنٹ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News