وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کہتے ہیں کامیاب جوان کا فارم بھریں اور ملک کی ترقی میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مراد سعید لکھتے ہیں کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں نے اپنا کاروبار شروع کیا ہے اور الحمد اللہ کامیابی کی داستانیں سامنے آرہی ہیں ۔
“ کامیاب جوان پروگرام “ کے تحت ۱۰۰۰۰ نوجوانوں نے اپنا کاروبار شروع کیا اور الحمد اللہ کامیابی کی داستانیں سامنے آ رہی ہیں ۔ اگر آپ بھی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں آپکے پاس بھی بہترین آئیڈیا ہے تو انوسٹمنٹ کی فکر چھوڑیں کامیاب جوان کا فارم بھریں اور ملک کی ترقی میں کردار ادا کریں
Advertisement— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) June 6, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ اگر آپ بھی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اور اگر آپکے پاس بھی بہترین آئیڈیا ہے تو انوسٹمنٹ کی فکر چھوڑدیں بس کامیاب جوان کا فارم بھریں اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News