
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کہتے ہیں پنجاب حکومت ریسکیو کیلئے 1122 کو پنجاب سے موبلائز کر رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بلاول کو شاید علم نہیں کہ سندھ میں ایک حادثہ ہوا ہے لیکن زخمیوں کے لیے کوئی ریسکیو سروس تک موجود نہیں ہے۔
بلاول کو شائد علم نہیں کہ سندھ میں ایک حادثہ ہوا تو زخمیوں کے لیے کوئی ریسکیو سروس تک موجود نہیں
Advertisementپنجاب حکومت ریسکیو کے لیے ریسکیو1122کو پنجاب سے موبلائز کر رہی ہے
رحیم یار خان کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی انتظامات کئے گئے
آئیں پہلے اس دکھ کی گھڑی سے نمٹ لیں سیاست بعد میں کر لیں گے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 7, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ پنجاب حکومت ریسکیو کیلئے 1122 کو پنجاب سے موبلائز کر رہی ہے جبکہ رحیم یار خان کے ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی کے انتظامات کر لئے گئے ہیں۔
آئیں پہلے اس دکھ کی گھڑی سے نمٹ لیں سیاست بعد میں کر لیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News