Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا برطانیہ سفر کا پلان تبدیل

Now Reading:

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا برطانیہ سفر کا پلان تبدیل

 پاکستان کرکٹ ٹیم کا برطانیہ سفر کا پلان تبدیل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سےلاہور سے انگلینڈ  کے لیے چارٹرڈ فلائٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پاکستان میں موجود کوچز اور کھلاڑیوں کی 23 جون کو انگلینڈ روانگی ہوگی۔

‏ ذرائع کے مطابق چارٹرڈ فلائٹ 25 جون کی صبح لاہور سے ابوظہبی جائے گی، لاہورسے پاکستان میں موجود کوچز اور کھلاڑی ابوظہبی پہنچیں گے۔

‏یاد رہے کہ پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑی ابوظہبی سے چارٹرڈ فلائٹ پر سوار ہوں گے اور چارٹرڈ فلائٹ سے پاکستان اسکواڈ 25 جون کو ابوظہبی سے مانچسٹر پہنچے گا۔

مزید یہ کہ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی جولائی کے آخر میں کمرشل فلائٹ سے ویسٹ انڈیز جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر