Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وباء کے دوران نوجوان کس بیماری سے متاثر ہوئے؟

Now Reading:

کورونا وباء کے دوران نوجوان کس بیماری سے متاثر ہوئے؟

برطانوی اوورسیز ٹیرٹری میں واقع یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وباء کے دوران زیادہ دیر تک ٹی وی یا موبائل اسکرین دیکھنے والے نوجوانوں کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیمز اسکول آف میڈیسن کے ماہرین کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق کے نتائج مائیکروب فورم کے اجلاس میں پیش کیے ، جن پر ماہرین نے تبادلہ خیال کیا۔

[amazonad category=”Electronics”]

ماہرین نے اس مطالعے میں عالمی وباء کے دوران موبائل یا ٹی وی اسکرین پر زیادہ وقت دیکھنے والے نوجوان کی ذہنی صحت کا جائزہ لیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا کے دوران زیادہ دیر تک اسکرین دیکھنے سے نوجوانوں میں کوویڈ اور دیگر حوالوں سے ذہنی دباؤ ،بے چینی اور اضطراب میں اضافہ ہوا ہے۔

تحقیق کے مطابق زیادہ دیر تک اسکرین دیکھنے والے نوجوانوں کی یہ کیفیات کرونا سے قبل بھی تھیں مگر عالمی وباء کے بعد اس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

سینٹ جیمز اسکول کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور تحقیق کے مصنف مشل وسیک کا کہنا تھا کہ ’اس مطالعے سے یہ بات واضح ہوئی کہ کرونا سے لوگوں کے ذہن پر بھی برے اثرات پڑے ہیں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر