Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچا کر ورلڈ ریکارڈ بنانے والی خاتون گرفتار

Now Reading:

10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچا کر ورلڈ ریکارڈ بنانے والی خاتون گرفتار
افریقی خاتون

 جنوبی افریقہ میں رواں ماہ دس بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچا کر ورلڈ ریکارڈ بنانے والی خاتون کو  گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کی 37 سالہ خاتون گوسیامی تھمارا سیٹھولے کے ہاں ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش کا دعویٰ جھوٹ نکلا۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون نے جھوٹ بولا تھا اور ان کے گھر کسی بچے کی پیدائش نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی وہ حاملہ تھی تاہم خاتون کو جھوٹ بولنے اور فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

[amazonad category=”Auto”]

 

Advertisement

جنوبی افریقہ کے صوبہ خاؤتنگ کے حکام نے صوبے کے کسی بھی سرکاری اور پرائیویٹ اسپتال میں 10 بچوں کی پیدائش کے واقعے کی تردید کی تھی۔

حکام کا اس حوالے سے کہنا تھاکہ اسپتالوں یا دیگر طبی مراکز میں ایسے کسی واقعے کا ریکارڈ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

خاتون کے ہاں بیک وقت 10بچوں کی پیدائش، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقا میں ایک خاتون کے ہاں ایک نہیں دو یا تین...

 

ابتدائی تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ 37 سالہ خاتون گوسیامی تھمارا سیٹھولے  نفسیاتی مریضہ ہیں ۔ گزشتہ 2 ہفتوں میں حاملہ ہونے اور زچگی کے آپریشن کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ جنوبی افریقی وزیر نے اس معاملے کے حوالے سے تحقیقات اگلے ہفتے تک مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر