مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ مانگے تانکے کی حکمرانی ایسے ہی چلتی ہے۔
جعلی اعدادو شمار کے حامل آئ ایم ایف بجٹ سے قوم کی توجہ ھٹانے کیلئے
قائد حزب اختلاف کی تقریر اور قومی اسمبلی کاروائ کو شدید ھنگامے کا نشانہ بنایا گیا
Advertisementمانگے تانگے کی حکمرانی ایسے ھی چلتی ھے
admin
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) June 16, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ جعلی اعداد و شمار کے حامل آئی ایم ایف بجٹ سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے ہی قائد حزب اختلاف کی تقریر اور قومی اسمبلی کی کارروائی کو شدید ہنگامے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News