Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ملتوی

Now Reading:

آصف زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ملتوی

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 24 جون تک ملتوی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک کی استدعا پر سماعت ملتوی کی گئی ہے۔

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استشنی کی درخواستیں  منظور ہوگئی ہیں جبکہ آئندہ سماعت پر فاروق نائیک نیب کے دو گواہان کے بیان پر جرح کرینگے۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کیس کی سماعت کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر