وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج تقریباً 4 بجے کسانوں کے ساتھ ایک نشست کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ آج 4 بجے نشست مقرر کی گئی ہے جس میں زراعت پر حکومت کے جاری اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی پر اظہار خیال ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان آج تقریباً 4 بجے کسانوں کے ساتھ ایک نشست کریں گے۔ زراعت پر حکومت کے جاری اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی پر اظہار خیال ہو گا۔ PTV اسے براہ راست نشر کرے گا۔
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 8, 2021
واضح رہے کہ اسے پی ٹی وی براہ راست نشر کرے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News