
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو خود ویکسین مہم کی نگرانی کرینگے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں آصفہ بھٹو نے لکھا ہے کہ حکومت نے 3 ماہ کے اندر اندر اٹھارہ ملین افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
“The gov has set a target of vaccinating 18 million people within 3 months…it plans to accelerate the Covid-19 vaccination drive by engaging legislators, ministers, other politicians & district officials. PPP chairman @BBhuttoZardari will himself supervise the vaccination drive”
Advertisement— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) June 4, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ قانون سازوں ، وزراء ، دیگر سیاستدانوں اور ضلعی عہدیداروں کو شامل کر کے ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری خود اس ویکسین مہم کی نگرانی کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News