Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارش کب ہوگی؟ بادلوں کے رنگ سے پتہ چلایا جا سکتا ہے؟ جانیئے

Now Reading:

بارش کب ہوگی؟ بادلوں کے رنگ سے پتہ چلایا جا سکتا ہے؟ جانیئے

آج ہم آپ کواس اسٹوری میں موسم کے بارے میں بتائیں گے کہ کون سے رنگ کے بادل کب بارش برساتے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ جب بادل گہرے سرمئی رنگ میں منڈلانا شروع کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ بارش کا وقت قریب آ گیا ہے اور آسمان میں موٹے سفید بادلوں کے ٹکڑے بتا دیتے ہیں کہ آج موسم خوبصورت ہوگا۔

سائنس کے مطابق بادل پانی کی انتہائی ننھی بوندوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور یہ بوندیں فضا میں ایک خاص بلندی پر کنڈینس ہونے کے بعد بادلوں کی شکل اختیار کر جاتی ہیں اور چونکہ پانی ٹرانس پیرنٹ ہوتا ہے اس لیے سورج کی دُھوپ ان بادلوں سے بکھر جاتی ہے جن سے ان کا رنگ سفید نظر آتا ہے اور یہی سفید بادل سورج طلوع اور غروب ہوتے وقت گلابی، اورنج اور کبھی لال رنگ کے بھی نظر آتے ہیں جس کی وجہ سورج کی روشنی کے ان پر پڑنے کے انداز کا بدلنا ہے اور کیونکہ بادلوں کا اپنا کوئی رنگ نہیں ہوتا اور جب سورج کی روشنی ان سے منکعس ہوتی ہے تو انہیں دلچسپ رنگ دیتی ہے۔

بادلوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے جب گرتا ہے تو ان میں موجود پانی کی معمولی بوندیں برف بن جاتی ہیں اور جب سورج کی روشنی ان سے گزرتی ہے تو بادل عجیب سبز رنگ کے مائل ہوجاتے ہیں اور ان بادلوں کا مطلب ہوتا ہے کہ شدید بارش ہونے والی ہے اور بادلوں میں شدید طوفان موجود ہے۔

Advertisement

بادلوں میں جب پیلا رنگ زیادہ ظاہر ہونا شروع ہوجائے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ ہوا میں دھوئیں کی مقدار زیادہ ہے اور قریب کہیں آگ لگی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر