
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہار جیت ہر چیز کا حصہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈرنا صرف اللہ پاک کی ذات سے چاہئیے ، نا میرے مخالفین مجھ سے ڈرتے ہیں نا میں کسی سے ڈرتا ہوں۔
ن لیگ حکومت سے مفاہمت یا منافقت جو بھی چاہتی ہے اسکا جواب وہ ہی دے سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ فیصل واڈا نے اپنی اگلی پیشی کا بتاتے ہوئے کہا کہ 17 گست کو اگلی پیشی ہے جس پر دوبارہ ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News