Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے ، فواد چوہدری

Now Reading:

‏افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ‏افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ  ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ  ہماری پوری کوشش ہے کہ کابل میں ایک پرامن اور سب کی رائے پر مبنی نظام حکومت کے ذریعے آگے بڑھا جائے۔

Advertisement

 

 

انہوں نے مزید لکھا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو بھی پاکستان کے اندر اس کے اثرات نہیں آنے دیں گے، ہماری افغان پالیسی پاکستان کے مفاد پر ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کہہ چکے ہیں کہ امن میں حصہ دار ہوں گے لیکن جنگ میں نہیں۔

اپنے ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پاکستان کی زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی اور امید ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری نے یہ بھی بتایا ہے کہ سیاسی اور پارلیمانی قیادت عدم مداخلت کے اصول پر متفق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر