
وزیراعظم عمران خان نے ازبک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے لوگوں کے روابط بڑھیں گے جبکہ ہمارے سیاسی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت بھی بڑھے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement