
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ بلوچستان وزیراعظم عمران خان کے دل کے بہت قریب ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ بلوچستان میں ہندوستان کے دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے ، اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائیگا۔
بلوچستان میں ہندوستان کا دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائیگا،بلوچستان میں وفاقی حکومت 731 ارب کے 131 منصوبے مکمل کرے گی، صوبائ حکومت کا ترقیاتی پروگرام صرف اس سال 180 ارب کا ہے، بلوچستان @ImranKhanPTI کے دل کے قریب ہے https://t.co/6Vzc6W9fvX
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 6, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ بلوچستان میں وفاقی حکومت 731 ارب کے 131 منصوبے مکمل کرے گی جبکہ صوبائی حکومت کا ترقیاتی پروگرام صرف اس سال 180 ارب کا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News