Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنم جنگ کی تصاویر وائرل

Now Reading:

صنم جنگ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصویر وائرل ہو گئی۔

 اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

مزید پڑھیں

صنم جنگ نے اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرلی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ کیا صنم جنگ نے اپنے...

 

Advertisement

صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔

صنم جنگ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ان کامنٹس میں ان کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پراداکارہ صنم جنگ کی شادی کے حوالے  سے یہ خبریں گردش کر رہیں تھی کہ دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔

تاہم  صنم جنگ نے طلاق کے حوالے سے چپ توڑ دی تھی اور حقیقت کیا ہے سب کو بتا دیا تھا۔

 کچھ وقت تو اداکارہ اس بے بنیاد خبروں پرخاموش رہی لیکن  بعد میں اداکارہ صنم نے بتا دیا کہ وہ اپنی شادی شدہ زندگی میں بے حد خوش ہیں۔

Advertisement

صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی طویل کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ ان دونوں کے درمیان طلاق نہیں ہوئی ہے۔

 معروف اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا پراپنے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کرتےہوئے بتایا تھا کہ الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار طریقے سے جاری ہے اور انشااللہ ہمیشہ جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا تھا کہ جھوٹی اور من گھڑت خبریں اڑانے والوں کو ہوش سے کام لینا چاہیے۔

سوشل میڈیا پر سیلیبرٹیز کے بارے میں اکثر غلط بے بنیاد خبریں گردش کرتی رہتی ہیں اوراس بار صنم کی شادی ختم ہونے کی بے بنیاد خبروں پر اداکارہ نے ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے۔

واضح رہے پوسٹ کے اختتام میں اداکارہ نے کہا کہ بے بنیاد خبروں کو نا پھیلائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر