Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

Now Reading:

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

پاکستان رینجرز (سندھ) اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن سلمان فارسی سوسائٹی  میں مشترکہ کارروائی کی ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم محمد عادل کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی بر آمد کر لیا گیا ہے۔

دوران تفتیش ملزم نے انکشا ف کیا کہ اس نے 2012 سے کراچی کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، نا گن چورنگی ، حیدری ، شاہراہ فیصل،  نرسری ، شفیق موڑ اورملینیم مارٹ میں شہریوں سے لا کھوں روپے لو ٹے ہیں۔

ملزم کے دیگر سا تھیوں کی گر فتاری کے لیے چھا پے مارے جا رہے ہیں جبکہ گرفتار ملزم ڈکیت گینگ گروہ کے ہمراہ چوری ، ڈ کیت، منی ایکسچینج اور بینک سے رقوم نکال کر نکلنے والوں سے لو ٹ مار کرنے میں بھی ملو ث رہا ہے۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزم کوبمعہ اسلحہ اور ایمونیشن مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر