Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزاد کشمیر الیکشن میں حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

Now Reading:

آزاد کشمیر الیکشن میں حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق
فردوس عاشق اعوان

’21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے‘

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ آزاد کشمیر الیکشن میں حق ، سچ ، ملک و قوم سے وفاداری ، ترقی اور خوشحالی کے بیانیے کی فتح ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کشمیریوں نے واضح کردیا کہ ملک لوٹنے ، انتشار کی سیاست ، ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے اور ملکی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی یہاں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Advertisement

 

انہوں نے مزید لکھا کہ مودی اور پیسے کو عزت دو کا نعرہ بری طرح پٹ گیا ہے جبکہ کشمیریوں نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر جو اعتماد کیا ہے اور اور پی ٹی آئی کو کامیابی سے نوازا ہے اس کے لیے  ہم کشمیریوں کے شکرگزار ہیں۔

 

 

 

ڈاکٹر فردوس عاشق نے یہ بھی لکھا کہ پی ٹی آئی ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کی بجائے کشمیرمیں حقیقی تعمیروترقی کی بنیاد رکھ رہی ہے ، کپتان پوری قوم کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں اور بدلتا ترقی کرتا پاکستان قوم کومبارک ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر