Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی قیادت میں کشمیر میں ترقی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

Now Reading:

وزیراعظم کی قیادت میں کشمیر میں ترقی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کشمیرکپتان کا ہوچکا ہے ، 25 جولائی کا دن پی ٹی آئی کی جیت اور کشمیریوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔

Advertisement

 

 

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پورے ملک میں مافیا کو عبرتناک شکست ملی ہے اور کشمیری بھی کرپٹ جماعتوں کے چہروں مہروں کو مسترد کردیں گے۔

اپنے ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق نے مزید لکھا کہ شکست کے خوف سے جعلی راجکماری حواس کھو بیٹھی ہے ، لٹو پٹو خاندان کی بہروپیہ آئیں بائیں شائیں کی بجائے آزاد کشمیر میں اپنی حکومتی کارکردگی بتائیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ جس نااہل راجکماری کا اپنا چچا ساتھ نہیں اس مودی کے یار کی بیٹی کا کشمیری کیوں ساتھ دیں گے۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر