آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز ، کشمیری عوام اپنے ووٹ کے حق کا بھرپور استعمال کرنے کیلئے تیارہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سے انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور آج باغ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان اس کے بعد میرپور ، بھمبھر اور مظفرآباد میں جلسے کریں گے۔
واضح رہے کہ وفاقی وزراء بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement