
وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ میں وفاق کی طرف سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو ہوئی جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف کی آئندہ تنظیم سازی کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ ملاقات میں سینیٹر سیف اللہ نیازی ، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور اشرف قریشی بھی شریک ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement