Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہروز کاشف کا ورلڈ ریکارڈ، کے ٹو سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

Now Reading:

شہروز کاشف کا ورلڈ ریکارڈ، کے ٹو سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور اعزاز، شہروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو بھی سر کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف نے کے ٹو سر کرنے کی تصدیق کر دی۔

شہروز کاشف نے چند ماہ قبل دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا۔

اس حوالے سے شہروز کے والد سلمان کاشف کا کہنا ہے کہ شہروز نے آج صبح 8 بج کر 10 منٹ پر کے ٹو سر کی اور ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کا کہنا تھا کہ شہروز نے 2 ماہ قبل دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کی تھی اور آج شہروز کے ٹو سر کرنے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے شہروز نے ایک سال میں دو مختلف اور دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کر کے ایک منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر