Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی افغانستان کی تعمیرِ نو اور ترقی کے لئے کام کرتا رہے گا، ترک صدر 

Now Reading:

ترکی افغانستان کی تعمیرِ نو اور ترقی کے لئے کام کرتا رہے گا، ترک صدر 

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی افغانستان کی تعمیرِ نواور ترقی کے لئے کام کرتا رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان نے بات چیت کے لئے ترکی کا دروازہ کھٹکھٹایا تو ہمارے دروازے مذاکرات کے لئے کھلے ہیں۔

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی نے اب تک اپنے تمام وسائل اور بہترین صلاحیت کے ساتھ افغانستان کے انفراسٹرکچر کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا ہے اور ترکی مستقبل میں بھی یہ عمل جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ پریس فریڈم ہیرو ایوارڈ 2024 فلسطینی صحافیوں کے نام
بنگلہ دیش، رکن پارلیمنٹ بھارت میں مردہ حالت میں پائے گئے
بھارتی فوج قومی فوج کے بجائے ہندو سینا بن گئی
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ویزوں پر نئی پابندی لگا دی؟ بڑی حقیقت سامنے آگئی
برازیل میں بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 158 ہوگئی
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول

WordPress database error: [Error writing file '/tmp/MYfd=222' (OS errno 28 - No space left on device)]
SELECT SQL_CALC_FOUND_ROWS wp_posts.ID FROM wp_posts LEFT JOIN wp_term_relationships ON (wp_posts.ID = wp_term_relationships.object_id) WHERE 1=1 AND ( wp_term_relationships.term_taxonomy_id IN (11) ) AND ((wp_posts.post_type = 'post' AND (wp_posts.post_status = 'publish' OR wp_posts.post_status = 'acf-disabled'))) GROUP BY wp_posts.ID ORDER BY wp_posts.post_date DESC LIMIT 0, 5

انٹرٹینمنٹ

WordPress database error: [Error writing file '/tmp/MYfd=95' (OS errno 28 - No space left on device)]
SELECT SQL_CALC_FOUND_ROWS wp_posts.ID FROM wp_posts LEFT JOIN wp_term_relationships ON (wp_posts.ID = wp_term_relationships.object_id) WHERE 1=1 AND ( wp_term_relationships.term_taxonomy_id IN (6,120396,120397,120398,130656,130672) ) AND ((wp_posts.post_type = 'post' AND (wp_posts.post_status = 'publish' OR wp_posts.post_status = 'acf-disabled'))) GROUP BY wp_posts.ID ORDER BY wp_posts.post_date DESC LIMIT 0, 6

Advertisement

اگلی خبر