Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر کے ایک فرد کے ویکسین لگانے سے پوری فیملی کو وبا سے کتنا تحفظ ملتا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

گھر کے ایک فرد کے ویکسین لگانے سے پوری فیملی کو وبا سے کتنا تحفظ ملتا ہے؟ جانئیے

 گھر کے ایک فرد کے ویکسین لگانے سے پوری فیملی پر وبا کے حملوں کا خطرہ کتنا کم ہو جاتا ہے ، اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی طبی ماہر یفگینی تیماکوف کا کہنا ہے کہ گھر کے ایک فرد کے ویکسین لگانے سے اہل خانہ پر وبا کے حملوں کا خطرہ 3 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

روسی طبی ماہر یفگینی تیماکوف نے کہا کہ یہ معاملہ اہم ہے کہ ویکسین لگوانے والے اس وائرس کو منتقل کرنے کا باعث بن سکتے ہیں لیکن اس کی شرح غیر ویکسین شدہ فرد سے بہت کم ہے، ویکسین لگنے سے وائرس کے فعال ہونے کی استعداد گھٹ جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک گھرانے  کے ایک  فرد کوبھی اگر مکمل ویکسین لگ چکی ہے تو اس کے خاندان کے باقی ماندہ افراد کو کووڈ 19 سے لاحق خطرات تین گنا کم رہ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر