وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی قوتوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے والے پاکستان کے سگے نہیں ہو سکتے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نےبلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کارکردگی دیکھ کر نااہل بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سامنے کارکردگی رکھی۔
ان کا کہنا تھا کہ دہائیوں سے سندھ پر مسلط سندھ سرکار کی کارکردگی صفر ہے، وفاق پر ہرزہ سرائی کے بجائے بلاول اپنی پرفارمنس بتائیں، سندھ سرکار کی کارکردگی کرپشن کی داستانیں ہیں۔
ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ رواں سال بھوک و افلاس سے مرنے والے بچوں کی تعداد 790 ہوگئی ہے، بھوک و افلاس سے مرنے والے بچوں کے حکمرانوں کو بیرون ممالک دوروں سے فرصت نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بلاول جعلی وصیت پر چیئرمین بن کر پارٹی پر مسلط ہیں، زرداری کی سربراہی میں بلاول کے نیچے سندھ ڈاکوؤں کے نرغے میں ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا مزید کہنا تھا کہ پرچی چیئرمین مولانا اور نااہل شریف کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- اقتدار
- بول نیوز
- بھیک
- بیرونی قوتوں
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News