Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان اور شاہ رخ خان میرا چھوٹے بھائیوں کی طرح خیال رکھتے تھے، شعیب اختر

Now Reading:

سلمان خان اور شاہ رخ خان میرا چھوٹے بھائیوں کی طرح خیال رکھتے تھے، شعیب اختر

عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار شعیب اختر نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار شعیب اخترنے کہا ہے کہ وہ پانچ برس قبل تک جب بھارت جاتے تھے تو بالی ووڈ سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان انکا چھوٹے بھائیوں کی طرح خیال رکھتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں کرکٹ کے حوالے سے انہوں نے لوگوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارا ہے۔

انہوں نے اس موقع پر جن افراد کا خصوصی طور پر تذکرہ کیا ان میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان شامل ہیں۔

شعیب اختر نے ان دونوں اسٹارز کے ساتھ  بیتے اپنے یادگار تجربات کا ذکر کیا۔

Advertisement

انہوں کہا کہ دونوں میرے ساتھ ہمیشہ چھوٹے بھائیوں کی طرح پیش آتے تھے۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہیں ممبئی میں لوگوں سے ملنا اچھا لگا، سلمان خان اور شاہ رخ خان کے خاندانوں اور انکے حلقہ احباب میں، جب بھی میرا جانا ہوا تو انہوں نے ہمیشہ میری قدر افزائی اور حفاظت کی۔

انہوں نے بتایا کہ بد قسمتی سے پانچ برس ہوگئے میں بھارت نہیں جاسکا، ایک وقت تھا جب وہاں موجود لوگ مجھ سے یہ کہنے لگے تھے کہ میں وہاں اپنا آدھار اور راشن کارڈ بنوالوں کیونکہ میں وہاں کافی کام کررہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر