Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی  حکومت سندھ کی عوام کو لاوارث نہیں چھوڑے گی، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

وفاقی  حکومت سندھ کی عوام کو لاوارث نہیں چھوڑے گی، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کی عوام کو لاوارث نہیں چھوڑے گی۔

 تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف  سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے زیر تعلیم لوگ وزیر تعلیم بنےہوئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر رضوان نے رپورٹ دی کہ پیپلز پارٹی کے وزراء منشیات فروشی کررہے ہیں۔ ایس ایچ کے گھر سے منشیات نکلی ہے، پولیس وین میں اگر منشیات بکے گی تو کیا کارروائی نہیں کریں گے ۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سعید غنی صاحب اب آپ کو جواب دینا پڑے گا، اگر آپ پر الزام لگا ہے تو آپ بتاتے کہ ہمارا تعلق نہیں تھا۔ اگر ایسا کچھ نہیں تو جا کر ایف آئی کو جواب دینے کے بجائے ڈی جی ایف آئی اے کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے چیف جسٹس کے خلاف تقریر کروائی، کوئی ورکرز چیف جسٹس کے خلاف تقریر نہیں کرتا ۔

Advertisement

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اسمبلی فلور کو اداروں کو دھمکیاں دینے کےلیے استعمال کررہے ہیں۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کہتی ہے کہ ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں،سندھ میں اگر ڈاکو راج ہو تو  یہ لوگ وفاقی وزیر کو دھمکیاں دیتے ہیں۔

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا مزید کہنا تھا کہ آئین اور قانون میں جو اختیارات ہیں وہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر