Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریا کا چلتی ٹرین سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Now Reading:

شمالی کوریا کا چلتی ٹرین سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے چلتی ٹرین سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی مشرقی بندرگاہ کے قریب چلتی ہوئی ٹرین سے میزائل کا تجربہ کیا گیا۔

شمالی کورین حکام کے مطابق ٹرین لانچ میزائل نیا نظام ہے جو حملہ آور دشمن کو نشانہ بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پیانگ یانگ نے دو روز قبل بھی ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ اس وقت اُس کے اتحادی ملک چین کے وزیر خارجہ جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب سے بات چیت کر رہے تھے۔

اس کے علاوہ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بدھ کے روز بتایا تھا کہ شمالی کوریا نے پیر کے روز طویل دوری تک مار کرنے والے کروز میزائل کے تجربے کے بعد بدھ کو دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ شمالی کوریا نے پیر کے روز طویل دوری تک مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر