Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی چہرہ پوری دنیا پر عیاں ہوگیا،صدر مملکت

Now Reading:

بھارتی چہرہ پوری دنیا پر عیاں ہوگیا،صدر مملکت
صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعصب پر مبنی پالیسیوں سے بھارتی چہرہ پوری دنیا پر عیاں ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایوارڈز تقریب  ہوئی جس میں صدر   پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معشیت درست سمت میں گامزن ہے حکومت کی پالیسیوں سے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی معاشی ترقی اور برآمدات میں کردار کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  بھارت نے تمام ہمسایوں سے تعلقات خراب کیے ہیں، مودی کا نظریہ انتہا پسندی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ  افغانستان میں امن سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
وزیر اعظم کا ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر