Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں

Now Reading:

سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق وفاقی وزیر  سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر  سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کچھ دن سے کومہ میں تھیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر  سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد ڈی ایچ اے فیز 7 کی مسجد عائشہ میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق سینیٹر فیصل واوڈا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی۔

Advertisement

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند کرے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر