Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک نہ چھوڑیں، تحفظ اور امن دینا ہماری ذمہ داری ہے، گورنر قندھار

Now Reading:

ملک نہ چھوڑیں، تحفظ اور امن دینا ہماری ذمہ داری ہے، گورنر قندھار

گورنر قندھار حاجی یوسف وفا نے کہا ہے کہ ملک نہ چھوڑیں، تحفظ اور امن دینا ہماری ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر قندھار حاجی یوسف وفا نے افغانستان سے امریکی انخلاء اور ملک کی آزادی کے جشن کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مل کر ملک کے لیے کام کریں اور آگے بڑھیں گے۔

حاجی یوسف وفا نے کہا کہ سابق حکومت کے تمام عہدیداروں و اہلکاروں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ کوئی بھی ملک نہ چھوڑے، تحفظ اور امن دینا ہماری ذمہ داری ہے۔

گورنر قندھار حاجی یوسف وفا نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گورنر قندھار نے کہا کہ عوام نظام کی ترقی میں اپنی حمایت اور تعاون جاری رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصالحہ دار چپس کھانے کے مقابلے میں امریکی نوجوان ہلاک
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر