Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کیلئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں، ایرانی صدر

Now Reading:

ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کیلئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کیلئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران جوہری معاہدے پر عالمی برادری سے بات چیت کے لئے تیار ہے۔

ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ بات چیت اپنی جگہ مگر مغربی ممالک کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مزید کہا کہ افغانستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کی حمایت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر