Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ لانچ کردی گئی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ لانچ کردی گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ لانچ کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی ورلڈ کپ کٹ کا رنگ گہرا اور ہلکا سبز رکھا گیا  ہے۔

شرٹ پر دائیں جانب پاکستان کا لوگو جبکہ بائیں جانب آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کا لوگو آویزاں  ہے،شرٹ کے وسط میں پاکستان لکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز 17اکتوبر سے ہو گا اور بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم 24اکتوبر کو بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 24اکتوبر کو پاکستان کا مقابلہ انڈیا کیساتھ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا،26اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،29اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ افغانستان، دبئی،2نومبر کو پاکستان بمقابلہ اے ٹو ابوظہبی،7 نومبر کو پاکستان بمقابلہ بی ون،شارجہ میں کھیلا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر