Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسکول کرکٹ چیمپئین شپ، قلعہ لکشمن سنگھ لاہور نے فائنل جیت لیا

Now Reading:

پنجاب اسکول کرکٹ چیمپئین شپ، قلعہ لکشمن سنگھ لاہور نے فائنل جیت لیا

پنجاب اسکول کرکٹ چیمپئین شپ قلعہ لکشمن سنگھ لاہور نے فائنل جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قلعہ لکشمن سنگھ لاہور نے ڈی پی ایس فیصل آباد کو فائنل میں  شکست دی۔

سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسکول چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب میں  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بطور مہمان خصوصی شرکت  کی۔

اس موقع پر چیئرمین   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ، سی او او سلمان نصیر ،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس ،کمشنر لاہور کیپٹن (ر) عثمان، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ، چیئرمین پی این ڈی عبداللہ خان سنبل، ڈی جی سپورٹس عدنان ارشد اولکھ بھی شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر