Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور شاندارجیت کیلئے شکریہ ٹیم پاکستان،مریم نواز  

Now Reading:

ایک اور شاندارجیت کیلئے شکریہ ٹیم پاکستان،مریم نواز  

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک اور شاندارجیت کیلئے ٹیم پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ایک اور شاندارجیت کیلئے شکریہ ٹیم پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ  واہ ،آصف علی کیا اننگز تھی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آصف علی نے بہترین کھیل پیش کیا۔

واضح رہے آصف علی نے افغانستان کے خلاف 7 گیندوں پر ناقابل شکست 25 رنز بنائے اور شاندار بیٹنگ پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

خیال رہے دوسری جانب آصف علی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ  اور کوئی حکم پاکستان؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر