Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
سونے کی قیمت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

ملک بھر میں سونے  کی قیمت  میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے  دوسرے روز  سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 79 روپے بڑھ کر ایک  لاکھ 8 ہزار 196 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر اضافے سے 1817 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خبر؛ وزارت توانائی کا اہم بیان آگیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر