Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا انوکھا فٹبال اسٹیڈیم

Now Reading:

دنیا کا انوکھا فٹبال اسٹیڈیم

اسپین کی ایک کمپنی نے  فٹبال اسٹیڈیم کو انوکھے انداز میں تعمیر کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فیفا ورلڈ کپ 2022 کےلیےقطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے۔

اسٹیڈیم کا ڈھانچہ ایک مضبوط فولادی فریم ورک پر تعمیر کیا گیا ہے۔

اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی نشستوں، میڈیا سینٹر، ٹوائلٹ اور اسی طرح کے دوسرے مقامات کےلیے کنٹینرز استعمال کیے گئے ہیں۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس فٹ بال اسٹیڈیم میں چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر